ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا نے روس کی 2 بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد

امریکا نے روس کی 2 بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: یوکرین جنگ بندی کیلئے دباؤ، امریکا نے روس کی 2بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ہم آئندہ کیا کرنے جارہے ہیں۔بائیڈن دورمیں شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔

امید ہے پابندیاں پیوٹن کو معقول رویہ اختیار کرنے پر مجبور کریں گی۔ پیوٹن سےملاقات کرنا مناسب نہیں لگا، اس لیے ملاقات منسوخ کردی۔

دوران گفتگو امریکی صدر کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ روکنے کا ذکر۔ کہا کہ ہم نے مشرقی وسطیٰ اور پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں۔