ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹرین کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق   

شمس کالونی،اسلام آباد،ٹرین ٹکر،لڑکی،جاں بحق،سٹی42
کیپشن: pakistan railway,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ٹرین کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق 20 سالہ لڑکی عائشہ ویڈیو بنا رہی تھی کہ ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی،پولیس نے لڑکی کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی۔