پاک بھارت ٹاکرا آج: پاکستانی کرکٹ دیوانے کا مفت شرٹس دینے کا اعلان

T20-World Cup, Pak vs India
کیپشن: T20-World Cup, Pak vs India
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ افراد کی گنجائش والا گراؤنڈ کھچا کھچ بھرا ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ دیوانے کا کہنا تھا کہ موسم کچھ بہتر ہوا ہے اور امید ہے کہ آج کا میچ ضرور ہو گا، آج کا میچ گراؤنڈ میں دیکھنے کے لیے شائقین کے لیے کچھ شرٹس لایا ہوں، جن کے پاس شرٹس نہیں ہوں گی انہیں یہ شرٹس فری میں دوں گا، خواہش ہے کہ میچ میں پورا اسٹیڈیم سبز ہو اور ہم گرین پاور کو شو کریں۔