لاہورشہر میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش جاری

internet services suspend
کیپشن: internet services suspend
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ سروسز کی بندش جاری ہے

گلشن راوی ملتان روڈ سمن آباد بعد بند روڈ پر بھی انٹرنیٹ سروسز معطل رہی کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، یتیم خانہ چوک، واحدت روڈ، ایل او ایس روڈ اور ہنجروال کے قریب بھی انٹرنیٹ سروس کی تاحال بحال نہ ہو سکی جبکہ اسلامپورہ ، سمن اباد ، راوی روڈ ، دارا دربار اور شاہدرہ میں بھی انٹرنٹ سروس معطل ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

ملک کے بیشتر شہروں میں مذہبی جماعت کااحتجاج۔لاہورمیں پولیس اورکارکنوں میں تصادم سے 2اہلکارشہید،6زخمی۔۔ بابو صابو ، فیض پور انٹر چینج بند،میٹرو بس سروس معطل۔۔مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی بند۔۔اسلام آبادمیں احتجاج کےپیش نظر کنٹینرپہنچادئیے گئے۔فیض آبادمیں تمام بس اسٹینڈزسیل کردیئے گئے۔