حکومت نے غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا

حکومت نے غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگا اور قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آئندہ ماہ ہوگا۔ آئندہ ماہ بجلی صارفین 20ارب روپے اضافی رقم ادا کریں گے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔