ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی : حافظ قرآن نوجوان کے قتل کا معاملہ، 4 ملزمان گرفتار

 کراچی : حافظ قرآن نوجوان کے قتل کا معاملہ، 4 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اُسامہ ملک: کراچی کے علاقہ شیری جناح کالونی میں حافظ قرآن نوجوان کے قتل کا معاملہ، نوجوان کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں دو بھائی بھی شامل ہیں، واقعہ میں ملوث ایک ملزم تاحال فرار ہے،واقعہ 18 نومبر کو پیش آیا تھا۔

واقعہ بچوں کے جھگڑے کے دوران بڑوں کے ملوث ہونے کے باعث پیش آیا،ملزمان نے مقتول حماد کو چھریوں کے وار سے قتل کیاتھا۔

واقعہ کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج ہے،پولیس نے آلہ قتل بھی برآمد کر کے تفتیش شروع کردی۔