ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب کے 6 اضلاع میں جمعہ کو چھٹی, نوٹیفکیشن جاری

  پنجاب کے 6 اضلاع میں جمعہ کو چھٹی, نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : سموگ تدارک کیلئے  پنجاب کے 6 اضلاع میں جمعہ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ 

 ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ سموگ کیوجہ سے 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے . ان 6اضلاع میں لاہور ،فیصل آباد، گجرانوالہ،ساہیوال ،سرگودھا،ملتان شامل ہیں ، تعلیمی ادارے دوبارہ 26 نومبر سے کھلیں گے۔