ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالرسستا ہو گیا

 ڈالرسستا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، روپے کا زور چلنے لگا، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

 انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کا زور چلنے لگا، انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے سستا ہو گیا، سستا ہونےکے بعد ڈالر 285 روپے سے بھی نیچے آ گیا، انٹربینک میں ڈالر 285.13 روپے سے کم ہوکر 284.85 روپے تک گرگیا۔

 واضح رہے کہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ طے ہونے کے بعد ڈالر 3.29 روپے سستا ہوچکا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer