پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

Pakistan Stock Exchange
کیپشن: Pakistan Stock Exchange
سورس: google
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مندی ، سرمایہ کاروں کی جانب سے شئیرز کی فروخت کا رجحان ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج منفی دن رہا.کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 270 پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس 45 ہزار 5  سو کی سطح برقرار نہ رہ سکی ۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 270 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔3.66 ارب روپے مالیت کے 9.98 کرور شئیرز کا کاروبار ہوچکا.