ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ایلیمنیٹر ؛ لاہور قلندر  پہلے دس اوورز ،2 آؤٹ 93 سکور

پی ایس ایل ایلیمنیٹر ؛ لاہور قلندر  پہلے دس اوورز ،2 آؤٹ 93 سکور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لاہور قلندرز کی اننگز جاری ہے 

پی ایس ایل کے دوسرے  ایلیمنیٹر  میں  لاہور قلندر  پہلے دس اوورز  میں ،2 آؤٹ کے نقصان کے ساتھ  93 سکور کرچکا ہے ، لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 13 رنز پر ہی گر گئی تھی  ، فخر زمان کا بلا نہ چل سکا تھا وہ 12 رنز بنا کر ہی پویلین واپس لوٹ گئے تھے ،جبکہ محمد نعیم 25 بالز پر  ففٹی بنا کر آوٹ ہوئے