سٹی 42: عیدالفطرکےبعدپنجاب بھرمیں مارکیٹوں کےاوقات کاربحال ہوگئے ۔
عیدپردی گئی24گھنٹےکاروبارکی اجازت ختم،دکانیں رات10بجےبندہوں گی۔
پنجاب حکومت نےاوقات کارمیں دی گئی نرمی ختم کردی۔
کاروباری سرگرمیاں اب معمول کےاوقات کےمطابق جاری رہیں گی۔