اسرار خان : شاہدرہ ٹاؤن، گڑوی محلہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے جواں سالہ لڑکی قتل ہوگئی
مقتولہ کی شناخت 26 سالہ تانیہ کے نام سے ہوئی، لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ، پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، مقتولہ کے ورثاء کے بیانات کی روشنی میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،
Stay tuned with 24 News HD Android App