ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی, 1ملزم گرفتار

پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی, 1ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے پتنگ فروشوں و پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا جو آن لائن آرڈر کے ذریعے ماڈل ٹاؤن موڑ پر پتنگ و ڈور سپلائی کرنے آیا تھا۔

ملزم سے تفتیش کے دوران 105 پتنگیں، 9 ڈور کے پنے، تندی ڈور اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ پولیس نے ملزم ندیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔