ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکس وصولی ؛چھٹی منسوخ ، ایف بی آرکے تمام دفاتر 29 جون کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

ٹیکس وصولی ؛چھٹی منسوخ ، ایف بی آرکے تمام دفاتر 29 جون کو کھلے رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی پر اہم فیصلہ  کیا گیا ، ایف بی آر کے تمام دفاتر اتوار 29 جون کو عام دنوں کی طرح کھلے رہے ہیں 

ایف بی آر کے دفاتر پیر 30 جون کو رات 12 بجے تک ٹیکس دہندگان کو کھلے رہیں گے ، لارج ٹیکس آفس ،میڈیم ٹیکس آفس ،کارپوریٹ ٹیکس آفس اور ریجنل ٹیکس دفاتر کو بھی ہدایت جاری کردی 

چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو نے تمام متعلقہ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کردی۔اسٹیٹ بینکے ساتھ مل کر ٹیکس اکھٹا کرنے والی نیشنل بینک کی  متعلقہ جمع ہونے والا ٹیکس اسی روز منتقل کرنے کی اقدامات کریں