1. دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر تباہی کا منظر
2. تباہ حال موٹرسائیکل
3۔ دھماکے سے گاڑی کے پرچخے اڑ گئے
4۔ دھماکے سے متاثرہ خواتین روتے ہوئے
5۔ ایدھی کے اہلکار دھماکے والی جگہ پر موجود
6۔ آئی جی پنجاب انعام غنی جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے
7۔ ریسکیو کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف
8۔ دھماکے سے زخمی ہونے والا پنجاب پولیس کا جوان