ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ،ڈالرسستاہوگیا

اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ،ڈالرسستاہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں اتار چڑھاؤکاسلسلہ جاری ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 285 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 174144 کی سطح پر آگیا۔

دوسری طرف انٹر بینک  میں امریکی ڈالر1 پیسے سستا ہونے کے بعد 277.91 روپے سے کم ہوکر 277.90 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer