سٹی 42: لاہور میں کرنٹ لگنے کے 2 مختلف واقعات میں 2 نوجوان جان سے گئے
ایدھی ترجمان کے مطابق ستوکتلہ، واپڈا ٹاؤن میں 17 سالہ موسٰی کو گھر میں کرنٹ لگا،
اقبال ٹاؤن، نشتر بلاک میں مزدور 22 سالہ یاسر کو کام کے دوران کرنٹ لگا
ایدھی ترجمان نے بتایا کہ دونوں متاثرین کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکے،پولیس کارروائی کے بعد میتیں ورثاء کے سپرد کی جائیں گی۔