درنایاب:شہرکےمختلف علاقوں میں بارش سے متعلق واسا نےرپورٹ جاری کر دی۔
واسا رپورٹ کے مطابق شہرمیں اوسطاً81.1ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔سب سےزیادہ تاجپورہ میں110ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔لاہورایئرپورٹ کےاطراف میں109ملی میٹربارش،جیل روڈ70،ہیڈآفس گلبرگ میں59ملی میٹر،لکشمی چوک94،اپرمال97،مغلپورہ میں86ملی میٹر،نشترٹاؤن میں71ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح چوک ناخدا98،پانی والاتاب میں99ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔فرخ آباد86،گلشن راوی میں77ملی میٹربارش،اقبال ٹاؤن61،سمن آباد میں74ملی میٹر بارش جبکہ جوہرٹاؤن35اورقرطبہ چوک میں71ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App