ٹک ٹاک کے جنون نے 14سالہ بچےکی جان لے لی

TikTok, Fourteen years old drowned in river Ravi, City42
کیپشن:   14سالہ لڑکا دریاے راوی میں ڈوب کا جاں بحق  ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق  متوفی کی شناخت 14سالہ طیب کےنام سے ہوئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیروزوالا کے قریب  تین دوست دریائے راوی میں ٹک ٹاک بنا رہے تھے۔  تینوں لڑکے شاہدرہ ٹاوٴن کے رہائشی تھے۔   14سالہ لڑکا دریاے راوی میں ڈوب کا جاں بحق  ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق  متوفی کی شناخت 14سالہ طیب کےنام سے ہوئی۔

 ریسکیو اہلکاروں نے لاش  دریا سے  نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔

واضح رہے کہ دریا میں نہانے پر دفعہ 144نافذ کی گئی تھی۔

 تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے  SHO  عملہ تھوڑا ہونے کے سبب دریا کی موثر نگرانی کرنے اور نہانے پر پابندی پر عملدرآمد کروانے میں ناکام رہے۔

 اہل علاقہ نے آئی جی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔