ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت، بیرونِ ملک معاوضوں پراسٹیٹ بینک کی نرمی

بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت، بیرونِ ملک معاوضوں پراسٹیٹ بینک کی نرمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک نے بینکنگ سیکٹر کیلئے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے بیرونِ ملک معاوضوں پر نرمی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم ڈائریکٹرز، چیئرمین، شریعہ ایڈوائزر اور اسکالرز کے معاوضے و دیگر واجبات پر اسٹیٹ بینک کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔

https://img.express.pk/media/images/circular1769162041-0/circular1769162041-0.jpeg

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زیرِنگرانی ادارے فارن ایکسچینج ڈیپارٹمنٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر رقوم بیرونِ ملک بھیج سکتے ہیں۔

سرکلر میں مزید کہا گیا کہ نئی سہولت کے تحت مجاز ڈیلرز ضروری دستاویزات مکمل کرکے رقم بھیجیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer