ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونےکی اونچی اڑان مزید  اونچی،قیمت میں حیران کن اضافہ

سونےکی اونچی اڑان مزید  اونچی،قیمت میں حیران کن اضافہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سونےکی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

 سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید4200روپےکااضافہ ہوا ہے۔
خالص 24قیراط فی تولہ سونےکی قیمت5لاکھ4ہزار200روپےکی ہوگی۔
22قیراط فی تولہ سونا4لاکھ62ہزار183روپے،21قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ41ہزار175روپےکاہوگیا۔
چاندی کی فی تولہ قیمت3100روپےاضافےسے15ہزار900روپےکی ہوگی۔