Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: امریکی ریاست الاسکا میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی ایک کلومیٹر تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ شیئر کریں: بین الاقوامی