اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 258 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 269 زخمی ہوئے،79 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،190 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App