راؤ دلشاد: وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ آذربا ئیجان کے لیے روانہ ہوگئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر لاہور سے آذربائیجان روانہ ہوگئے ، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء جام کمال خان ،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان، چودھری سالک حسین، عطاء اللہ تارڑ ،معاون خصوصی طارق فاطمی بھی دورے کے دوران وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں
وزیراعظم آذربائیجان کے صدر سے دوطرفہ ملاقات ،بزنس فورم سے خطاب کرینگے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں پر بات چیت ہوگی،توانائی، تجارت، دفاع، تعلیم ،موسمیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگا
دونوں ممالک میں متعددشعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App