ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی ؛ پاک بھارت ٹاکرا، فضاؤں میں بھی گونج

چیمپئنز ٹرافی ؛ پاک بھارت ٹاکرا، فضاؤں میں بھی گونج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : چیمپئنز ٹرافی  کا پاک بھارت سنسی میچ ٹاکرا جاری ہے ۔فضاوٴں میں سفر کرنیوالے مسافر بھی پاک بھارت میچ سے اپ ڈیٹ رہیں گے
پی آئی اے کے سی ای او نے مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھنے کے احکامات جاری کردیئے،تمام پروازوں پر کپتان پاک بھارت سنسنی خیز میچ میں مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھیں گے،پروازوں پر کپتان مسافروں کو سیٹلائٹ کمیونکیشن سسٹم کے تحت اپ ڈیٹ رکھیں گے،پی آئی اے کے بوئنگ 777طیاروں میں خودکار نظام کے تحت مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھا جائیگا،ایئربس320طیارے کے کپتان اے ٹی سی، ریڈار کنٹرولر سے میچ کی تفصیلات مسافروں کو دینگے،نجی ایئر لائنز بھی اندرون ملک پروازوں میں میچ سے متعلق مسافروں کوآگاہ رکھیں گی
غیر ملکی ایئر لائنز مسافر وں کو وائی فائی اور جدیدسسٹم کے تحت میچ سے آگاہ رکھیں گی