ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا

پیپلز پارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیاہے۔

 ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی،پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ 

 مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔