پی ٹی آئی نے  پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے  انتخاب کی تیاری شروع کر دی

 پی ٹی آئی نے  پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے  انتخاب کی تیاری شروع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ٹی آئی کے ساتھ وابستگی رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب لڑنے کے لئے تیاری شروع کر دی۔

پی ٹی آئی کے ساتھ وابستگی رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی اب سنی اتحاد کونسل میں شامل ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے  امیدواروں کا فیصلہ میاں اسلم اقبال کریں گے۔ میاں اسلم اقبال کو اڈیالہ جیل میں قید  پی ٹی آئی کے بانی نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے۔