ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچے سے جنسی چھیڑ چھاڑ، عمران احمد خان جیل سے رہا

بچے سے جنسی چھیڑ چھاڑ، عمران احمد خان جیل سے رہا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹوری رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو 9 ماہ بعد بریکسٹن جیل سے رہا کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویکفیلڈ کے سابق ایم پی پر 2008 میں نابالغ بچےکو جنسی طور پر چھیڑنے کا الزام تھا۔ الزام ثابت ہونے پر ایم پی عمران  احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ 

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-02-22/1196928_5369867_British-Member-Parl-Imran-A_updates.jpg

عمران خان کو گزشتہ سال مئی میں سزا سنائی گئی تھی۔ عمران احمد خان کو 18 ماہ کی جیل کی سزا تھی تاہم آدھی سزا کاٹنے پر پے رول پر رہا کر دیا گیا۔