سٹی 42 : اقلیتی شادیوں کے اندراج کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کی منظوری دے دی گئی۔
قائمہ کمیٹی کی سفارشات پر محکمہ انسانی حقوق کی سمری منظور کی گئی ۔ محکمہ انسانی حقوق نے باقاعدہ ہدایات جاری کردیں، جن کے مطابق اقلیتی برادری کے شادی فارم پر کیو آر کوڈ ہونا لازم ہوگا ۔
ہندو میرج لائسنسز کے اجرا اور رجسٹرارز کی تقرری کی بھی منظوری کی گئی۔