عوامی سواری "موٹرسایئکلز " کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عوامی سواری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد : عوامی سواری "موٹرسایئکلز " کی قیمتیں آسمان پر ،سیل زمین پر آ گئیں. 
سوزوکی ،یاماہا کی موٹرسائیکلز کی قیمتیں بڑھنے سے سیلز میں کمی آگئی، جس کے بعد مقامی ڈیلرز کیلئے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا نہایت مشکل ہوگیا۔ دونوں کمپنیوں کی موٹرسائیکلز کی قیمتیں ساڑھے 3 لاکھ سے لے کر5 لاکھ سے زائد ہیں۔ 
ڈیلرز اور صارفین نے سوزوکی اور یاماہا سے قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کردیا۔