ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنرکی جانب سےڈی نوٹیفائی کرنے کے بعدپرویز الہیٰ کابڑااعلان

گورنرکی جانب سےڈی نوٹیفائی کرنے کے بعدپرویز الہیٰ کابڑااعلان
کیپشن: pervaiz Elahi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک: گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ میں وزیراعلیٰ ہوں، کابینہ کام کرتی رہے گی۔

اپنے بیان میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ گورنر بلیغ الرحمٰن کے نوٹیفکیشن کو نہیں مانتا، یہ غیرقانونی ہے۔انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے۔

واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔  گورنر کے اس اقدام کے بعد چیف سیکریٹری نے کابینہ کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔