ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 4100 روپے کےاضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے،اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 3515 روپےبڑھ کر 3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیاہے، جہاں قیمت میں41 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس قیمت 3371 ڈالر ہوگئی ہے۔