عرفان ملک:ایف آئی اے میں 28 افسروں کے تبادلے کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
رضوان مہدی کا اسلام آباد سے لاہور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں تبادلہ کر دیا گیا،محمد جاوید سلطان کو لاہور سے کوئٹہ کاؤنٹر ٹیررازم ونگ میں تعینات کر دیا گیا۔
اظہر ریاض کا لاہور سے فیصل آباد اینٹی منی لانڈرنگ سرکل تبادلہ،عبدالقیوم لاہور ایئرپورٹ سے پشاور اینٹی کرپشن سرکل تعینات،منعم بشیر چودھری کا لاہور سےکوہاٹ ڈی آئی خان کمپوزٹ سرکل میں تبادلہ،ذیشان افضل لاہور سے کراچی ایڈیشنل ڈی جی آفس میں تعینات،گل شہناز اکرم لاہور ایف آئی اے زون میں تعینات جبکہ شفقات جمال کاپشاور ایئرپورٹ سے ملتان ایئرپورٹ امیگریشن میں تبادلہ کر دیا گیا۔
محمد صفیر احمد راولپنڈی سے اسلام آباد اینٹی کرپشن سرکل منتقل،کوثرمحمود اسلام آباد سے گوجرانوالہ اینٹی منی لانڈرنگ سرکل ،ساجد محمود کا اسلام آباد سے کراچی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں تبادلہ،مزام علی کا ملتان ایئرپورٹ سے پشاور ایف آئی اے زون میں تبادلہ،سراج محمد کو پشاور ایئرپورٹ سے گوجرانوالہ ایف آئی اے زون تعینات کر دیا گیا۔
یاسر عرفات پشاور سے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد انٹرپول میں تعینات،محمد یوسف کا گوجرانوالہ سے ملتان ایف آئی اے زون میں تبادلہ،عمارہ قریشی کراچی سے اسلام آباد کارپوریٹ کرائم سرکل میں تعینات
محمد ندیم کااسلام آباد سےحیدرآباد شہید بینظیر آباد کمپوزٹ سرکل تبادلہ،افروز احمد حید کورآباد سے کراچی ایڈیشنل ڈی جی آفس میں تعینات کر دیا گیا۔
عمید ارشد کا کراچی سے کوئٹہ ایف آئی اے زون میں تبادلہ،ملیکہ مختار کراچی ایڈیشنل ڈی جی آفس سے کراچی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تعینات،بہزاد اعظم کاکراچی سے کوئٹہ ایف آئی اے زون میں تبادلہ،وقاص احمد ورک کاکراچی سے گوادر کمپوزٹ سرکل ایف آئی اے کوئٹہ زون میں تبادلہ،فاطمہ طلحہ زہرا سیالکوٹ ایئرپورٹ سے اسلام آباد کمرشل بینکنگ سرکل میں تعینات،ابوبکر عثمان فیصل آباد سے پشاور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں تعینات،عبدالرحمان صدیقی کاکراچی ایڈیشنل ڈی جی آفس سے کوئٹہ ایف آئی اے زون میں تبادلہ،محمد آصف کا گوادر سے کراچی ایف آئی اے زون میں تبادلہ جبکہ فیضان الحق کا اسلام آباد سے پشاور ایئرپورٹ امیگریشن میں تبادلہ کیا گیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App