ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی جوہری پروگرام پر تبصرہ:پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف برطرف 

ایرانی جوہری پروگرام پر تبصرہ:پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف برطرف 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف جیفری کروزی کوایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا،انہیں عہدے سے برطرف کر دیا گیاہے۔
پینٹاگون کے ڈپٹی انٹیلی چیف جیفری نے کہاتھاکہ ایران کے جوہری پروگرام کو خاطر خواہ نقصان نہیں پہنچاجس کی پاداش میں انہیں عہدے سے برطرف کردیاگیاہے۔
اس برطرفی کے حوالے سے سینئر ڈیموکریٹ سینیٹرکاکہناہے کہ انتظامیہ انٹیلی جنس کو ملک کے بجائے اپنی وفاداری کا امتحان بنا رہی ہے.

 دوسری طرف ماہرین کاکہناہے کہ برطرفی وائٹ ہاؤس اورانٹیلی جنس اداروں کے درمیان جاری کشمکش کا نتیجہ ہے۔