ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

سٹی 42 : پی ایس ایل 11 کے 34 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی . 

کراچی کنگز نے 200 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ 

ڈیوڈ وارنر63، خوشدل شاہ 44 اور معین علی نے 39 رنز بنائے۔

لاہور قلندرز کے عبید شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ 

یاد رہے کہ آج لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد کراچی کنگز کے 8 پوائنٹس ہوگئے ۔