ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 200 رنز کا ہدف دیدیا  

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 200 رنز کا ہدف دیدیا  

سٹی 42 : پی ایس ایل 11 کے 34 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو200 رنز کا ہدف دے دیا . 

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو200 رنز کا ہدف دے دیا . لاہور قلندرز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر199 رنز بنائے . 

عبداللہ شفیق 62 ، فخر زمان 61، ڈینئل سیمز 20 اور سکندر رضا18 رنز بناکر نمایاں رہے. 

کراچی کنگز کے معین علی نے دو اور رضوان اللہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا.