ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

سٹی 42 : پی ایس ایل 11 کے 34 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

کراچی کنگز میں ڈیوڈ وارنر (کپتان)، جیسن رائے ، ریزے ہیںڈرکس، سلمان علی آغا ، اعظم خان ، معین علی، خوشدل شاہ ، حسن علی ، زاہد محمود، محمد حمزہ اور رضوان اللہ شامل ہیں۔ 

لاہور قلندرز میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان)،فخر زمان، محمد فاروق، عبد اللہ شفیق ، آسالنکا، حسیب اللہ، سکندر رضا ، ڈینیل سیمز ، اسامہ میر ، عبید شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔