ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ میں 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا اہم بیان

اچھرہ میں 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اچھرہ میں 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ماں ہی قاتل نکلی ۔ 

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزمہ نے تیز دھار آلہ سے بچوں کو بے دردی سے قتل کیا، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ کو حراست میں لیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمہ نے ابتدائی تفتیش میں گھریلو ناچاکی کا اعتراف کیا۔ 

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔