ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مستونگ: انسدادِ پولیو مہم کے دوران فائرنگ،دو پولیس اہلکار جاں بحق

مستونگ: انسدادِ پولیو مہم کے دوران فائرنگ،دو پولیس اہلکار جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مستونگ میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران فائرنگ کا افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔

مستونگ کے علاقے کلی تیری میں نامعلوم افراد  نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق لیویز اہلکار انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔