نیوزی لینڈ 5.8شدت کے زلزلےسے لرزاُٹھا

Earthquake
کیپشن: Earthquake
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: نیوزی لینڈ اس سال کے سب سے بڑے زلزلے سے لرز اٹھا ہے، ملک مرکز کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ آیا۔

شدید زلزلے کا مرکز مارلبورو ساؤنڈز کے قریب شمالی اور جنوبی جزیرےکے درمیان تھا، فوری طور پر شدید نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق گہرائی سطح سمندر سے 51 کلومیٹر نیچے ریکارڈکی گئی۔

جیو نیٹ کی رپورٹوں کی بنیاد پر، کیویز نے زلزلے کو سب سے زیادہ شدت سے دارالحکومت ویلنگٹن متاثرہواجبکہ شمالی جزیرے کیپری کے ساحل  اور جنوبی جزیرے  میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Wellington