خان شہزاد: شہر کی اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل، گھی اور چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
10روپے اضافے کے بعد درجہ اول گھی اورآئل 582 روپے فی لیٹروکلوگرام ہوگیا۔
قیمت میں 10روپے اضافے کے بعد درجہ دوم گھی اورآئل 540 روپے فی لیٹرو کلوگرام ہوگیا۔
2روپے اضافے سے چینی 179 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے۔