Stay tuned with 24 News HD Android App قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ پنجاب نے رواں ماہ کی تنخواہوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو اکتوبر کی تنخواہ 31 تاریخ کو ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: قومی