پی آئی اے کو  صرف 20 فلائٹس کیلئے فیول ملےگا، پی ایس او کی وارننگ

پی آئی اے کو  صرف 20 فلائٹس کیلئے فیول ملےگا، پی ایس او کی وارننگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: پی آئی اے نے 20 مزید فلائٹس کے لیے پاکستان سٹیٹ آئل سے ادھار فیول طلب کیا ہے۔ پی ایس او کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ 20 فلائٹس  کل پیر کی سہ پہر  تین بجے تک ری فیول کی جائیں گی۔  

تین بجے کے بعد مزیدادائیگی کی گئی تو  اس کے بعد ہی مزید مطلوبہ فلائٹس کو  فیول فراہم کیا جاۓ گا۔