عثمان خادم:چوہنگ میں جوان سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔
ریحانہ جعفر نے خاوند کی بے وفائی سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
پولیس کے مطابق جعفر اپنی پہلی بیوی سے بھی رابطے میں تھا جسکا ریحانہ کو دکھ تھا۔
پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App