(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 1748 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 550 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 59 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونا 472 روپے مہنگا ، قیمت 1 لاکھ 36 پزار 360روپے ہوگئی،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1690 روپے پر برقرار رہی،صرافہ ڈیلرز کا کہنا تھا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے بھی سونے کی قیمت میں اثر ہوا۔