ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فواد چوہدری نے ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے کیلئے اہم تجویز دیدی

فواد چوہدری نے ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے کیلئے اہم تجویز دیدی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے کے لیے تجویز دے دی۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہےکہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں، ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کےلیےسب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےساتھ تلخیاں فیصلوں پرہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی لیکن اگر فیصلے ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔

Ansa Awais

Content Writer