ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے اور چاندی کی قیمت برقرار 

سونے اور چاندی کی قیمت برقرار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے اور چاندی کی قیمت برقرار رہیں ۔

عالمی بازار میں سونا  4530 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا ۔ اس کے علاوہ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے پر ہی برقرار رہا، اسی طرح دس گرام سونا بھی 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے برقرار رہا ۔ 

فی تولہ چاندی 8034 روپے پر ہی مستحکم رہی ۔