ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، روپے کے مقابلے میں ڈالربھی سستا

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، روپے کے مقابلے میں ڈالربھی سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کاآغازمثبت اندازمیں ہواجبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالربھی سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ہنڈریڈانڈیکس میں 691پوائنٹس کااضا فہ ہواجس کے بعد ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 69ہزار205کی سطح پرپہنچ گیا۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالربھی روپے کے مقابلے میں 2 پیسے سستا ہوگیاجس کے بعد ڈالر 278.55 روپے سے کم ہوکر 278.53 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer