ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ؛ 30 مقامات پر بجلی چوری؛ 11افراد گرفتار

 لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ؛ 30 مقامات پر بجلی چوری؛ 11افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: لیسکو اعوان ٹاؤن سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا،

آپریشن کے دوران 30 سے زائد مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی،دوران کارروائی14مقامات پر ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری پکڑی گئی،پولیس نے کارروائی کے دوران 11 افراد کو حراست میں لے لیا
آپریشن کے دوران 200 میٹر غیر قانونی تار قبضے میں لے لی گئی،ایس ڈی او اعوان ٹاؤن بلال سلیم کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا۔
پاک رینجرز اور پولیس کی مدد سے بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیا گیا