ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وائس چیئرمین ایل ڈی اے کا شاہ عالم مارکیٹ پارکنگ پلازہ کو ڈیجیٹل بنانے کی ہدایت

وائس چیئرمین ایل ڈی اے کا شاہ عالم مارکیٹ پارکنگ پلازہ کو ڈیجیٹل بنانے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد  نے شاہ عالم مارکیٹ پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا 
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق،چیف انجینئرٹیپا اقرار حسین بھی ہمراہ تھے ، وائس چیئرمین اور ڈی جی ایل ڈی اے نے پارکنگ پلازہ کے فلورز اور بیسمنٹ کا جائزہ لیا ، بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈی چوک شاہ عالم مارکیٹ پارکنگ پلازہ ٹیپا کے زیر انتظام چلایا جا رہا ہے،پارکنگ پلازہ میں بہتر مینجمنٹ سے شہریوں کو ریلیف مل رہا ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پارکنگ سسٹم کو ڈیجیٹل بنانے کی ہدایت کی 
ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا پارکنگ پلازہ کا مقصد شہریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے، 
پارکنگ پلازہ کے کوریڈور میں موٹر سائیکل، رکشے کھڑے نہ کرنے کی ہدایت کی ڈی جی ایل ڈی اے کا پارکنگ ایس او پیز کو نافذ اورمارکنگ کرنے،پارکنگ پلازہ میں صفائی، لائٹس سمیت دیگر انتظامات بہتر بنانے کے احکامات دیے 
ڈی جی ایل ڈی اے کی پارکنگ کا بہتر ماڈل آئندہ چند روز میں پیش کرنے کی ہدایت کی